شمار نما
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - (طبیعیات) ہوا کی نمی اور خشکی کو شمار کرنے والا آلہ۔
اشتقاق
معانی اسم آلہ ١ - (طبیعیات) ہوا کی نمی اور خشکی کو شمار کرنے والا آلہ۔